Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map


YouTube Links
App Download


WATERS OF LIFE
WoL AUDIO


عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 129 (Shabola from South Africa)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

921. جنوبی افریقہ سے شبولا


(ہتھوڑے کی آواز)
والد: ’’شبولا تم نے یہ بہت اچھی طرح سے کیا ہے۔‘‘

شبولا: ’’مجھ سے شرط لگا لیں اِس سے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں۔ آہ! آہ! یہ میرا پیر تھا۔‘‘

والد: ’’اب سے تمہیں ہتھوڑا پکڑنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔ تھوڑا سا آرام کر لو اور پھر تم اپنے پیروں پر کھڑے ہونا تاکہ یہ جھونپڑی بنا سکو۔‘‘

شبولا چھاؤں میں بیٹھ گیا۔ کچھ فاصلے پر اُسے بندر کے چِلّانے کی آواز آئی۔ اُ س کے باپ نے جھونپڑیاں بنانے کا کام جاری رکھا جنوبی افریکہ میں۔ کیا وہ اِتنی اچھی ہونگی جتنی گاؤں کے اندر مشنری سکول میں تھیں؟

والد: ’’شبولا، دوبارہ کام شروع کر دو۔‘‘

اُس کو اپنے والد کی مدد کرنے میں مزہ آ رہا تھا، لیکن اُس کو سکول جانے میں اِس سے بھی زیادہ مزہ آتا تھا۔

وہ اگلے دن صبح اپنا بیجوں سے اور مونگ پھلی کے مکھن سے بنا ناشتہ کر کے سکول جانے کے لیے نکل گیا۔ اُس کو اَمفندِس پسند تھی، یہ زمبابوے کی زبان میں ’’اُستانی‘‘ کے لیے نام ہے۔ سب بچے اُسے پسند کرتے تھے۔ شبولا کو اپنی مذہبی کلاس بہت پسند تھی۔ جس میں وہ کالے پیچدار بالوں والاچھوٹالڑکا بہت غور سے سُنا کرتا تھا۔

اُستانی: ’’ایک چھوٹی بھیڑ بھاگ کر دور چلی گئی اور کھو گئی۔ چرواہے نے باقی کے غلے کو چھوڑا اور اُس کھوئی ہوئی بھیڑ کو ڈھونڈنے میں لگ گیا جب تک وہ ملی نہیں۔ اُس نے اِسے کانٹوں والی جھاڑیوں سے نکالا اور اٹھا کر واپس گھر لے گیا۔ خُداوند یسوع اچھا چرواہا ہے۔
وہ آسمان سے زمین پر اُتر آیاتاکہ کھوئے ہوؤں کو ڈھونڈ سکے۔‘‘

شبولا: ’’اَمفندِس، مَیں بھی کھوئی ہوئی بھیڑ ہوں۔ کیا یسوع مجھے بھی ڈھونڈ رہا ہو گا؟‘‘

اُستانی: ’’جی ہاں، وہ آپ کو بھی ڈھونڈ رہا ہے کیونکہ وہ آپ کو پیار کرتا ہے۔ آپ اُسے بتا سکتے ہیں جب آپ کا اُس سے تعلق رکھنے کا دل کرے۔‘‘

ایک دن شبولا اپنی جماعت سے غائب تھا۔ وہ اُس دن اپنے بستر سے نکلنا چاہتا تھا، لیکن اُسے بہت سخت بخار تھا اور اُسے بہت چکر آرہے تھے۔

والدہ: ’’شبولا، تمہیں بہت سخت بخار ہے۔ میں چڑیلوں کے ڈاکٹر کو بلا کر لاتی ہوں۔‘‘

شبولا (کمزور آواز میں): ’’وہ میری مدد نہیں کر سکتا۔‘‘

شبولا بہت بیمار تھا اور بڑی مشکل سے بات کر پا رہا تھا۔ اِتوار کو اُس کی اُستانی اُس کو ملنے آئی۔

اُستانی: ’’شبولا، تم بہت بیمار ہو۔ اگر وقت آ پہنچا ہو تو کیا تم مرنے کے لیے تیار ہو؟‘‘

شبولا: ’’خُداوند یسوع میرا چرواہا ہے۔ وہ جلد ہی مجھے آسمان پر لے جائے گا۔‘‘

شبولا نے اپنی آنکھیں بند کیں اور پھر دوبارہ اُنہیں کبھی نہ کھولا۔

اُس کے جنازے پر، اَمفندِس نے اچھے چرواہے کی کہانی سنائی۔

اچانک سے اُس کا والدچھوٹے تابوت کے سامنے گھُٹنوں کے بل بیٹھ گیا اور دعا کی۔

والد: ’’خُداوند یسوع، اب شبولا تیرے ساتھ ہے۔ وہ وہاں بہت اچھی جگہ ہو گا۔ مَیں بھی تجھ سے تعلق رکھنا چاہتا ہوں۔ میرے گناہوں کو معاف کر دےاور میرا اچھا چرواہا بن جا۔ آمین۔
اَمفندِس، اب مَیں اِتنا اُداس نہیں ہوں کیونکہ مَیں جانتا ہوں کہ مَیں ایک دن ضرور دوبارہ شبولا سے مِلوں گا آسمان پر۔‘‘


لوگ: بیان کرنے والی، والد، والدہ، شبولا، اُستانی

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on March 06, 2024, at 05:29 PM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)