STORIES for CHILDREN by Sister Farida(www.wol-children.net) |
|
Home عربي |
Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 130 (God is love) This page in: -- Albanian -- Arabic? -- Armenian -- Aymara -- Azeri -- Bengali -- Bulgarian -- Cebuano -- Chinese -- English -- Farsi -- French -- Fulfulde -- German -- Greek -- Guarani -- Hebrew -- Hindi -- Indonesian -- Italian -- Japanese -- Kazakh -- Korean -- Kyrgyz -- Macedonian -- Malagasy -- Malayalam? -- Platt (Low German) -- Portuguese -- Punjabi -- Quechua -- Romanian -- Russian -- Serbian -- Sindhi -- Slovene -- Spanish-AM -- Spanish-ES -- Swedish -- Swiss German? -- Tamil -- Turkish -- Ukrainian -- URDU -- Uzbek
!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے 031. خُدا محبت ہےلڑکی: ’’کامی نو آئی کاشی کوشی۔‘‘ لڑکا: ’’اِگو دا سلاوِت؛ بوگ اِست لجُو بو۔‘‘ لڑکی: ’’یسوع سیوگیدر، سیور بَینی۔‘‘ گھبرائیے مت، آپ کو بالکل ٹھیک سنائی دے رہا ہے! ہمارے چھوٹے لِسانیات والے سکول میں آپ کو خوش آمدید۔ ہمارے ساتھ آئیے! تین منٹ میں آپ دنیا کا سب سے اہم جملہ مختلف زبانوں میں سیکھ سکتے ہیں۔ اور وہ سب سے اہم جملہ کیا ہے؟ مَیں خوشی کے ساتھ آپ کو بتاتی ہوں: خُدا محبت ہے، اور وہ آپ سے بھی محبت کرتا ہے! ذرا سوچیں! وہ عظیم، قادر مطلق خُدا، جس نے آسمان اور زمین کو بنایا، وہ آپ سے محبت کرتا ہے! آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ اُس نے کیا کِیا کیونکہ اُس نے اپنا اِکلوتا بیٹا زمین پر بھیجا، تاکہ وہ آپ کے گناہوں کے بدلے قربان ہو کر آپ کی جگہ اپنی جان دے سکے۔ اُس نےا یسا اِس لیے کِیا تاکہ آپ کا اُس سے رشتہ قائم ہوسکے، زمین اور آسمان دونوں پر۔ خُدا کا پیار اِتنا بڑا ہے۔ یہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔ اِس لیے آپ کہہ سکتے ہیں: خُدا محبت ہے، اور وہ آپ سے بھی محبت کرتا ہے۔ افریکہ کی ایک زبان میں، یہ کچھ اِس طرح سے ہے: گیت: ’’ہتالا سِنتا، تو ،توتو ڈومِنی۔۔۔۔۔۔‘‘ (واو–داتے ساتھ بند کرنا ہے) یہ سچ ہے۔ بائبل ہمیں بتاتی ہے: خُدا آپ سے بہت زیادہ پیار کرتاہے - یہ بالکل سچ ہے! اور اِس لیے آپ اپنا نام اِس آیت میں شامل کر سکتے ہیں جیسے ٹومی نے کیا۔ ٹومی: ’’خُدا نے ٹومی سے ایسی محبت رکھی، کہ اُس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا، تاکہ اگر ٹومی اُس پر ایمان لائے، تو ٹومی ہلاک نہ ہوبلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے۔‘‘ خُدا ہر بچے سے محبت کرتا ہے۔ اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کونسی زبان بولتا ہے یا اُس کی جلد کا رنگ کیسا ہے۔ کیا آپ کے دوست اور جماعت کے بچے یہ بات پہلے سے جانتے ہیں؟ اُنہیں بتائیں! اور اُنہیں دعوت دیں کہ وہ چھوٹے لسانیات والے سکول کو سُنیں۔ اب آپ ترکی کی زبان میں اِس جملے کو سن سکتے ہیں: گیت: ’’اللہ، سیوگِدیِر، کُرتاریکیمدیر۔۔۔۔۔۔‘‘ (واو-دیتئی کے ساتھ بند کرنا ہے) یاد رکھیں کہ خُدا محبت ہے، اور وہ آپ سے بھی محبت کرتا ہے! کیا آپ محبت کے خُدا کے بارے میں اور جاننا چاہتے ہیں؟ تو مجھے لکھ بھیجیں۔ لوگ: بیان کرنے والی، لڑکی، لڑکا، ٹومی جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی |