Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map


YouTube Links
App Download


WATERS OF LIFE
WoL AUDIO


عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 009 (He came and He’ll come)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

9. وہ آیا تھا اور وہ آئے گا


سال کا سب سے اچھا وقت شروع ہو چکا ہے۔

دُکانوں اور گلیوں کو کرسمس کے لیے سجا دیا گیا ہے۔

اور گھر کے کمروں کو سنوبر کے درختوں کی ڈالیوں اور سنہری ستاروں سے سجایا گیا ہے۔

آمد کے شروع میں پہلی موم بتی جلائی گئی۔

(کرسمس کا گیت بجائیے – صرف ساز)

مقدس: ’’موم بتی جل رہی ہے۔ میں خوش ہوں کہ سال کا یہ اچھا وقت ا ٓ گیا ہے۔ یہ مجھے کہتا ہے: خدا آپ کو اور مجھے پیار کرتا ہے؛ اُس کا بیٹا ایک بچے کی صورت میں پیدا ہوا تھا۔‘‘

روشنیا ں جلائی گئی ہیں اور خوشخبری دیتی ہیں۔

ہلی موم بتی ہمیں یہ یاد کراتی ہےکہ:

یسوع آسمان سے زمین پر آیا۔ وہ اِنسان بنا۔ بالکُل جیسے ہم ہیں، اور اُس نے ہمارے گناہوں کےلیے صلیب پر جان دی تھی۔ اُس کو دفن کیا گیا اور وہ تین دن بعد پھر سے جی اُٹھا۔ وہ اب زندہ ہے!

دوسری موم بتی ہمیں یہ بتاتی ہےکہ:

یسوع ہی دنیا کا نور ہے۔ ہر انسان کےلیے۔ اور وہ ہمارے دل کو روشنی اور خوشی سے بھرتا ہے۔

تیسری موم بتی ہم سے یہ وعدہ کرتی ہے کہ:

وہ آرہا ہے! یسوع، ہمارا مالک، وہ پھر سے آرہا ہے۔ لیکن پہلے کی طرح نہیں جیسے وہ ۰۰۰۲ سال پہلے آیا تھا۔ وہ پھر سے ایک بچے کی طرح نہیں آئے گاجو کہ چرنی میں پڑا ہو۔ وہ اب مالک اور بادشاہ بن کے آئے گا۔

چوتھی موم بتی ہمیں یہ اعلان سُناتی ہے کہ:

اُس کا انتظار کرو اور تیار رہو۔ سب سے بہتر چیز آپ کے لیے آج یہ ہے کہ آپ اُس کو اپنی زندگی میں آنے دیں۔ یہ اُس کی آمد کے لیے سب سے بہتر تیاری ہو گی۔

یسوع آیا تھا اور وہ پھر آئے گا۔ یہ آمد کی خوشخبری ہےجو کہ موم بتی سے بھی زیادہ روشن ہے۔

میں آپ کو خوشیوں سے بھرے آمد کے موسم کی مبارکباد دیتی ہوں۔

ایک اور چیز: آگے آپ سے کرسمس کے بارے میں سوال پوچھنے کا مقابلہ ہوگا۔ کیا آپ حصہ لیں گے؟


لوگ: بیان کرنے والی، لڑکی

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on February 28, 2024, at 08:37 AM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)