Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map


YouTube Links
App Download


WATERS OF LIFE
WoL AUDIO


عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 010 (A Christmas quiz)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

01. کرسمس پر سوالات کا مقابلہ


آج ہمارے پاس کرسمس کے بارے میں سوالوں کے مقابلے کا وعدہ ہے۔

بچہ: ’’ٰمیرا خیال ہے مجھے سب سوالوں کے جواب آتے ہیں!‘‘

میرا بھی خیال ہے!

کرسمس ایک سالگرہ ہے –مسیح کی سالگرہ۔ ہر سال لوگ اُسکی سالگرہ کو پوری دنیا میں مناتے ہیں۔ مَیں بھی۔ مَیں بہت خوش ہوں کہ دنیا کا بچانے والا پیدا ہوا تھا۔

جب یسوع ۰۰۰۲ سال پہلے پیدا ہوا تھا، ایک فرشتہ رات کو آیا۔

’’ڈرو مت! فرشتہ نے یہ چرواہوں سے کہا جو کہ اپنی بھیڑوں کا خیال رکھ رہے تھے۔ میرے پاس ایک خوشخبری ہے۔ خوشی مناؤ! داؤد کے شہر میں تمہارا بچانے والا پیدا ہوا ہے۔ وہ مسیح ہے، یسوع مسیح، ہمارا مالک۔ تم ایک بچے کو کپڑے میں لپٹا اور چرنی میں پڑا پاؤ گے۔‘‘

اچانک سے فرشتو ں کا ایک گروہ ظاہر ہوا اور کہا، ’’خُدا کی حمد ہو! نجات دینے والا پیدا ہو گیا ہے!‘‘

خُدا لوگوں کو بہت پیار کرتا ہے، اور وہ آپ کو بھی بہت پیار کرتا ہے!

اب ہم اپنا کرسمس کے سوالوں کا مقابلہ شروع کرتے ہیں۔ کیا آپ تیار ہیں؟ میں ہر سوال کے دو جواب آپ کو دوں گی، لیکن صرف ایک ہی درست ہوگا۔ آپ نے صحیح جواب کو لکھنا ہے۔ چلیے شروع کرتے ہیں!

۱۔ یسوع کہاں پیدا ہوا؟ بیت لحم میں یا قاہرہ میں؟

۲۔ یسوع کی ماں کا کیا نام ہے؟ سارہ یا مریم؟

۳۔ یوسف کیا کام کرتا تھا؟ بجلی کا یا لکڑی کا؟

۴۔ فرشتوں نے کہ کو یہ بتایا کہ دنیا کا نجات دینے والا پیدا ہوا ہے؟ چرواہوں کو یا ہیرودیس کو؟

آپ مجھے خط کے ذریعے جواب بھیج سکتے ہیں۔ اور اگر آپ مجھے خط بھیجیں گے تو یاد رکھیں کہ آپ نے اپنا پتہ بھی مجھے بھیجنا ہے۔

میزبان (بچہ): ’’مزا! مَیں یہ ابھی ہی کروں گا!‘‘

میری آپ کو تجویز: اگر آپ کے پاس بائبل ہے، لوقا کا باب ۲ پڑھیں جہاں آپ کو یسوع کی سالگرہ کی کہانی ملے گی اور وہاں آپ کو صحیح جواب ملیں گے۔


لوگ: بیان کرنے والی، بچہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on November 04, 2023, at 07:20 AM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)