Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map


YouTube Links
App Download


WATERS OF LIFE
WoL AUDIO


عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 169 (Halloween – without me 1)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

961. ہالووین - میرے بغیر ۱


ہّوااور ہوورڈ نے سٹور والی کھڑکی کے سامنے اپنی ناک کو دبایا۔ شیشے کے پیچھے پیٹھوں نے اپنے شیطانی دانت دکھائے۔

ہوّا: ’’مجھے ہالووین کے بارے میں رپورٹ لکھنی ہے۔ ارے، تم نے کھوپڑی دیکھی؟‘‘

ہوورڈ: ’’لیکن یہ اصلی نہیں ہے!‘‘

ہوّا کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔

ہوورڈ: ’’کیا تم ہالووین کے جشن میں چل رہی ہو؟‘‘

ہوّا: ’’مَیں نہیں جانتی۔ شاید۔ لیکن ابھی مجھے گھر جانا ہے۔‘‘

دروازے کے ساتھ والی بیکری والوں نےاپنے شیطان کی شکل والے اچھے بسکٹوں کی مشہوری کی۔ ہالووین کی وجہ سے پیسہ بھی کمایا جارہا تھا۔

(دروازے کی گھنٹی کی آواز)

والدہ: ’’آخر تم گھر آہی گئی۔‘‘

ہوّا: ’’مجھے بھوک لگی ہے (چاندی کے سامان کی پلیٹ میں آواز)۔ جو پیٹھے کے سر کھڑکی پر تھے وہ کہاں گئے؟‘‘

والد: ’’وہ کوڑے والی بالٹی میں پڑے ڈرا رہے ہیں۔‘‘

ہوّا: ’’کوڑے والی بالٹی میں؟؟؟‘‘

والدہ: ’’یہ مضمون پڑھو آج کے اخبار سے۔‘‘ (اخبار کے صفحوں کے پلٹنے کی آواز)

ہوّا کو پیزا کھاتے ہوئے پھندا ہی لگ گیا جب اُس نے یہ پڑھا کہ ہالووین کا کیا مطلب ہے:

اکتوبر ۱۳ - چُڑیلیں - اور شیطان کے لیے جشن۔ یہ کہانی ۰۰۰۲ سال پہلے کی ہے۔ کلٹیوں کا نیا سال۔ وہ خُدا کے بغیر رہتے تھے۔ اُن کا ایمان بہت سے دیوتاؤں پر تھا اور وہ سامھین، مردوں کا دیوتا، اِس رات کو آتاہے اور مردوں کو جمع کرتا ہے۔

ہوّا: ’’تو پھر ہالووین تو شیطان کا جشن ہے۔‘‘

ہالووین انگریزی زبان کا لفظ ہے، جو تمام رسولوں کے دن کی عید کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ بہت پہلے سے، جادوگر شلجم کو تراشتے تھے، اُن میں ایک موم بتی رکھتے تھے، اور اُن کو اپنے گھروں کے سامنے لگاتے تھے، اور چلاتے تھے: ’لعنت کا تحفہ۔‘ جو بھی سامھین کے لیے قربانی نہیں دیتا تھا اُس پر لعنت آتی۔

والد: ’’روپ بدل کر جو روحیں مٹھائیاں مانگتی ہیں وہ ہمیں یاد دلاتی ہیں بت پرست رسموں کی۔ بائبل کہتی ہے: شیطان سے دور رہو۔ ہالووین شیطان کی رات ہوتی ہے۔‘‘

والدہ: ’’مجھے اِس بارے میں معلوم نہیں تھا۔ لیکن اب سے: ہالووین –میرے بغیر۔‘‘

والد: ’’کیا تم نے قربانیوں کے بارے میں پڑھا؟‘‘

ہوّا کا رنگ زرد ہو گیا جب اُس نے یہ پڑھا کہ لوگوں کو قربان کر دیا جاتا تھا شیطان کے لیے۔ کتنی بُری بات ہے! شیطان جھوٹاا ور قاتل ہے۔ ہالووین اُس کا دن ہے۔

والد: ’’خُدا نے کہا ہے کہ ہمیں بت پرستوں کی رسموں میں شامل نہیں ہونا چاہیے۔ اِس لیے مَیں کہتا ہوں: ہالووین - میرے بغیر!‘‘

اور آپ کیا سوچتے ہو؟ کیا آپ یسوع مسیح پر ایمان رکھتے ہیں؟ اگر رکھتے ہیں، تو آپ کے پاس حقیقی اطمینان ہےجس کے لیے خوفناک جشنوں کی ضرورت نہیں ہے۔

ہوّا: ’’مَیں ہالووین جشن پر نہیں جا رہی۔ ہوورڈ کو ایس ایم ایس: ہالووین – میرے بغیر!‘‘

اور یقیناً آپ کے بھی بغیر!

کیا آپ ہالووین کے بارے میں اور جاننا چاہتے ہیں؟ تو پھر مجھے خط لکھیں!


لوگ: بیان کرنے والی، ہوّا، ہوورڈ، والدہ، والد

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on March 07, 2024, at 02:46 PM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)