Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map

YouTube Links
App Download

WATERS OF LIFE
WoL AUDIO

عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 095 (I can’t see him)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

59. مَیں اُسے دیکھ نہیں سکتا

زبردست، میرے پاس ایک خط ہے انکے کی طرف سے۔ مَیں جاننا چاہتی ہوں اُس نےکیالکھا ہوگا؟
(خط کو پھاڑ کر کھولنےکی آواز)

انکے: ’’آداب! مجھے ڈرامے بہت، بہت زیادہ پسند ہیں۔ مَیں گیت اور موسیقی ہر وقت سن سکتی ہوں۔میری عمر ۰۱ سال ہےاور مجھے بائبل کی دلچسپ کہانیاں بہت پسند ہیں۔ مَیں بہت خوش ہوں کہ خُدا مجھے پیار کرتا ہے۔ مذہب میرا پسندیدہ سبق ہے۔ خُدا حافظ آپ کی فرمانبردار انکے۔‘‘

مَیں خوشی کے ساتھ انکے کی خواہش پورا کرنا چاہتی ہوں۔

یہ رہا گیت، ’’مَیں اُسے دیکھ نہیں سکتی، مَیں اُسے سن نہیں سکتی بہر حال وہ یہاں موجود ہے!‘‘

مجھے یقین ہے آپ بھی جلد ہی سیکھ لیں گے اور پھر ساتھ گائیں گے۔

(پس ِ منظر میں ساز) بیان کرنے والی تیز آواز میں پڑھتی ہے:

مَیں اُسے دیکھ نہیں سکتی، مَیں اُسے سن نہیں سکتی بہر حال وہ یہاں موجودہے!
حالانکہ مَیں خُدا کو دیکھ نہیں سکتی، لیکن یسوع کی وجہ سے وہ میرے پاس ہے۔
جو بھی اِس پر یقین نہیں رکھتااور جو بھی اِس بات کو نہیں سمجھتا،
وہ میرے گیت کو سنےکہ مَیں کیسے گاتی ہوں۔

مَیں اُسے دیکھ نہیں سکتی، مَیں اُسے سن نہیں سکتی بہر حال وہ یہاں موجود ہے!
حالانکہ مَیں خُدا کو دیکھ نہیں سکتی، لیکن یسوع کی وجہ سے وہ میرے پاس ہے۔
کسی کو بھی ہر وقت یہ نظر نہیں آتا کہ یسوع ہماری دنیا میں رہتا ہے۔
ویسے کچھ لوگ خود کو مسیحی کہتے ہیں، لیکن وہ خُدا کو بھول چکے ہیں۔

مَیں اُسے دیکھ نہیں سکتی، مَیں اُسے سن نہیں سکتی بہر حال وہ یہاں موجود ہے!
حالانکہ مَیں خُدا کو دیکھ نہیں سکتی، لیکن یسوع کی وجہ سے وہ میرے پاس ہے۔
جب ہم یسوع کے ساتھ وفادار رہتے ہیں اورخوشی سے اُس کے ساتھ چلتے ہیں،
تو پھر دوسرے دیکھیں گے کہ یسوع ہمارے اندر رہتا ہے۔

مَیں اُسے دیکھ نہیں سکتی، مَیں اُسے سن نہیں سکتی بہر حال وہ یہاں موجود ہے!
حالانکہ مَیں خُدا کو دیکھ نہیں سکتی، لیکن یسوع کی وجہ سے وہ میرے پاس ہے۔
قدرت پر نظر ڈالیں جو اُس کا جلال بیان کررہی ہے،
جنگل، چراگاہیں، بڑے میدان – یہ سب کچھ خُدا نے بنایا ہے!

مَیں اُسے دیکھ نہیں سکتی، مَیں اُسے سن نہیں سکتی بہر حال وہ یہاں موجود ہے!
حالانکہ مَیں خُدا کو دیکھ نہیں سکتی، لیکن یسوع کی وجہ سے وہ میرے پاس ہے۔
مَیں جب بھی کسی خطرے میں پڑی ہوں خُدا نےمجھے بچایا ہے۔
اُس نے ہر قسم کی مشکل میں میری مدد کی ہے۔

مَیں اُسے دیکھ نہیں سکتی، مَیں اُسے سن نہیں سکتی بہر حال وہ یہاں موجود ہے!
حالانکہ مَیں خُدا کو دیکھ نہیں سکتی، لیکن یسوع کی وجہ سے وہ میرے پاس ہے۔

خوشی منائیں، کیونکہ خُدا موجود ہے۔ وہ آپ کے ساتھ بھی ہے۔

یسوع نے کہا: تمہیں یہ معلوم ہونا چاہیے، مَیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں، ہر روز، بلکہ زمین کی انتہا تک (متی ۸۲: ۰۲)۔

لوگ: بیان کرنے والی، انکے

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on March 04, 2024, at 03:50 PM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)