Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map


YouTube Links
App Download


WATERS OF LIFE
WoL AUDIO


عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 022 (Chariot of fire to heaven 7)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

22. آگ کے بگولے میں آسمان پر جانا ۷


کیا آپ کو ابھی تک یاد ہے ایلیاہ کی بڑی تلاش جس کے بارے میں مَیں نے آپ کو کچھ وقت پہلےہی بتایا تھا؟ اُس کے غائب ہونے سے پہیلی بنی۔

بیان کرنے والی: الیشع، تم اُس کے سب سے اچھے دوست تھے۔ کیا تم جانتے ہو ایلیاہ کہاں ہے؟

الیشع: ’’جی ہاں۔ میں جانتا ہوں۔‘‘

بیان کرنے والی: ایسا لگتا ہے تم بہت خوش ہو۔ مجھے بہت حیرانی ہو رہی ہے۔

الیشع: ’’مجھے بالکل یاد ہے اُس نے جانے سے پہلے کیسے اپنا چوغا اُتارا تھا۔ مَیں نے اُس کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس نے مجھے اپنے ساتھ نہیں آنے دیا، لیکن مَیں نے اُس کو مجھے منع نہیں کرنے دیا تھا۔ راستے میں ہمیں کچھ نبی ملے جنہوں نے ہم سے پوچھا: کیا تم جانتے ہو کہ ایلیاہ کا آج آخری دن ہے کہ وہ تمہارے ساتھ ہے؟‘‘

بیان کرنے والی: کیا تمہیں دکھ ہوا تھا جب تم نے یہ سنا تھا؟

الیشع: ’’مَیں پہلے سے یہ جانتا تھا اور اُن کو چپ رہنے کو بھی کہا۔ اور ہم پھر مشرق کی طرف بڑھے۔ جب ہم یردن پہنچے، ہمیں کوئی بھی پُل نہیں نظر آرہا تھا۔ پھر ایلیاہ نے اپنا چوغا اُتارا، اور اُس کو طے کیا اور پانی کو مارا۔ ذرا سوچو! دریا دو حصوں میں تبدیل ہو گیادرمیان سےاور ہم خشک زمین پر سے چل کر گئے۔‘‘

بیان کرنے والی: کیا یہ سچ ہے؟

الیشع: ’’ہاں، مَیں وہاں تھا! مَیں خدا کی بزرگی اور طاقت دیکھ کر حیران ہوا، اور اُس نے کمزور لوگوں کے ذریعے یہ معجزے کیے۔
جیسے ہم ساتھ ساتھ چلے، ہم نے خُدا کے بارے میں باتیں کیں۔ اور پھر ایک کام ہوا۔ آسمان سے ایک آگ کا ایک رتھ آیا ایک ایسا رتھ جس میں آگ والے گھوڑے تھے۔ حیران ہو کر مَیں نے دیکھا کہ ایلیاہ اُس رتھ میں بیٹھ کر خدا کی اُس بادشاہی میں چلا گیا جو نظر نہیں آتی۔ مَیں نے اُس کے بعد اُسے آواز بھی دی، لیکن مَیں نے اُسے پھر کبھی نہ دیکھا۔ ایلیاہ کو خُدا اِس شاندار طریقے سے آسمان پر اُٹھا لے گیا۔‘‘

بیان کرنے والی: اور اِس لیے کوئی بھی اُسے کبھی ڈھونڈ نہیں سکا۔ شکریہ الیشع، ہمارے سوالوں کے جواب دینے کے لیے۔ پہیلی سلجھ گئی ہے۔

ویسے تو موت کی وجہ سے ہماری زندگی ختم ہو جاتی ہے۔ لیکن ہمارے لیے یہ اتنا ضروری نہیں ہے کہ کب اور کیسے ہماری زندگی ختم ہوگی، بلکہ یہ ضروری ہے کہ ہم موت کے بعد کب اور کہاں ہوں گے۔

ایلیاہ خُدا کے ساتھ ہےکیونکہ وہ خُدا کے ساتھ رہتا تھا۔ بائبل میں بھی ایک ایسی جگہ کا ذکر ہے: جس کے پاس بیٹا ہے اُس کے پاس زندگی ہے؛ جس کے پاس خُدا کا بیٹا نہیں اُس کے پاس زندگی بھی نہیں (۱-یوحنا۵: ۲۱)۔

اگلے ڈرامےمیں مَیں آپ کو بتاؤں گی کہ پطرس نےکیسے یسوع کے ساتھ اپنی زندگی شروع کی۔


لوگ: بیان کرنے والی، الیشع

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on February 28, 2024, at 09:34 AM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)