Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map


YouTube Links
App Download


WATERS OF LIFE
WoL AUDIO


عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 015 (The baked Bible)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

51. پکائی ہوئی بائبل


عورت: ’’وہ آ رہے ہیں! آ رہے ہیں وہ!‘‘

ایک عورت روٹی بنا رہی تھی کہ اچانک اُس کی نظر کھڑکی کے باہر پڑی اور اُس نے دیکھا کہ مسیحیوں کو ستانے والے اُس کے گھر کی طرف آ رہے تھے۔ وہ ہر چیز کو دیکھتے تھے، اور بائبل اور گیت کی کتابوں کو لے جاکر جلا دیتے تھے۔

آدمی: ’’کھولو! جلدی سے کھولو!‘‘ (دروازا پیٹنے کی آواز)

اُس عورت کو کیا کرنا چاہیے؟ اُس نے جلدی سے بائبل لی، اُس کو کپڑے میں لپیٹا، اپنی سب سے قیمتی کتاب کو گُندھے ہوئے آٹے میں ڈال کر اَووَن میں چھپا دیا۔ پھر، ڈرتی ہوئی دروازہ کھولنے گئی اور آدمی اندر آئے اور الماریوں اور درازوں کو اِدھر اُدھر پھینکا اور اُس کی ہر چیز کو دیکھا اور تلاشی لی۔

اِتنی ہلچل! لیکن اُن کو کچھ نہ ملا۔ اُنہوں نے بہت زور سے اُس عورت کو غصہ کیا اور زور سے دروازہ بند کر کے چلے گئے (دروازہ بند ہونے کی آواز)۔

جب خاموشی ہو گئی، اُس عورت نے جلدی سے جا کہ اَووَن میں سے اپنی پکتی ہوئی بائبل کو نکالا اور اُس نے دیکھا کہ بائبل کو تو کچھ ہوا ہی نہیں۔

اُن کے ملک میں بائبل کو اپنے پاس رکھنا منع تھا۔

لیکن وہ عورت خُدا کے حکم کو زیادہ مانتی تھی اور آدمیوں کے حکم کو کم اور چھِپ کر خُدا کا کلام پڑھا کرتی تھی۔ اِس سے اُس عورت کو روزانہ ایک نئی ہمت اور طاقت ملتی تھی۔

(پس ِ منظر میں ساز بجائیے)
خُدا کے فرمان راست ہیں ۔جو دل کو فرحت پہنچاتے ہیں۔
خُداوند کا حُکم بے عیب ہے۔ وہ آنکھوں کو روشن کرتا ہے۔
خُداوند کا خوف پاک ہے۔ وہ ابد تک قائم رہتا ہے۔
خُداوند کے احکام برحق اور بالکل راست ہیں۔
وہ سونے سے بلکہ بہت کُندن سے زیادہ پسندیدہ ہیں۔
وہ شہد سے بلکہ چھتّے کے ٹپکوں سے بھی شیریں ہیں۔
نیز اُن سے تیرے بندے کو آگاہی ملتی ہے۔ اُن کو ماننے کا اجر بڑا ہے۔
(زبور ۹۱، ۸ تا ۱۱ این۔ آئی۔ وی)

کیا آپ کے گھر پہ آپ کے پاس بائبل ہے؟ اُس کو اپنی الماری کے اُوپر پڑی دھول سے نہ بھرنے دیں۔ اُس کو پڑھیں اور خوش ہوں کہ خدا آپ کو کیا کہنا چاہتا ہے۔

اور اگر آپ کے پاس بائبل نہیں ہے تو مجھے بتائیے۔

ہو سکتا ہے بائبل آپ کی پسندیدہ کِتاب بن جائے۔


لوگ: بیان کرنے والی، عورت، آدمی

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on February 28, 2024, at 09:02 AM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)