STORIES for CHILDREN by Sister Farida(www.wol-children.net) |
|
Home عربي |
Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 145 (If I had 1000 lives 6) This page in: -- Albanian -- Arabic? -- Armenian -- Aymara -- Azeri -- Bengali -- Bulgarian -- Cebuano -- Chinese -- English -- Farsi -- French -- Fulfulde -- German -- Greek -- Guarani -- Hebrew -- Hindi -- Indonesian -- Italian -- Japanese -- Kazakh -- Korean -- Kyrgyz -- Macedonian -- Malayalam? -- Platt (Low German) -- Portuguese -- Punjabi -- Quechua -- Romanian -- Russian -- Serbian -- Slovene -- Spanish-AM -- Spanish-ES -- Swedish -- Swiss German? -- Tamil -- Turkish -- Ukrainian -- URDU -- Uzbek
!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے 541. اگر میری ۰۰۰۱ زندگیاں ہوتیں ۶جہاز کنارے پر پہنچا۔ ہڈسن ٹیلر بہت بیماری کی حالت میں زمین پر اُترا۔ جن ڈاکٹروں نے انگلستان میں اُس کا علاج کیا وہ اُس کے بارے میں بہت فکر مند تھے۔ ڈاکٹر: ’’ٹیلر صاحب، آپ چائنہ واپس نہیں جا سکیں گے۔‘‘ ہڈسن ٹیلر: ’’اگر خُدانے مجھے شفا دینی ہوگی تو وہ ضرور دے گا۔‘‘ دیوار پر چائنہ کا ایک بڑا نقشہ لٹک رہا تھا۔ ہڈسن نے اُسے دیکھا اور رونے لگا، کیونکہ وہ اُن لاکھوں چینیوں کے بارے میں سوچ رہا تھا جنہوں نے یسوع کے بارے میں ابھی تک نہیں سُنا تھا۔ وہ اکثر یہ کہانی سُناتا تھا: کتنی بُری بات ہے! ہڈسن لوگوں کو بچانا چاہتا تھا۔ خاص طور سے اُن کے گناہوں سے۔ لیکن اب وہ بیمار تھا۔ ہڈسن ٹیلر: ’’مالک یسوع، مہربانی سے پانچ مشنریوں کے چین بھیج، تاکہ بہت سے لوگ تجھ پر ایمان لائیں اور بچ سکیں۔‘‘ اُس کی دُعا سنی گئی۔ لیکن پانچ مشنری کیا کافی تھے لاکھوں چینیوں کے لیے؟ ہڈسن ٹیلر نے ۴۲ کےلیے دعا کی، ۰۰۱ کے لیے، ۰۰۰۱! اور خُدا اُس کی دعا کا جواب دیتا گیا۔ مَیں نے ہڈسن ٹیلر سے یہی سیکھا ہے: یسوع کو کھُل کر بتائیے جو بھی آپ کی ضرورت ہے اور وہ آپ کو مہیا کرے گا۔ یسوع ہمیں خوشی سے دیتا ہے۔ وہ ہماری دعائیں سنتا ہے۔ ہڈسن ٹیلر دوبارہ ٹھیک ہو گیا اور دوبارہ سفر کر کے نئے مشنریوں کے ساتھ چین گیا۔ پہلی عورت: ’’تم سب پاگل ہوگئے ہو، یہیں پر رہو!‘‘ دوسری عورت: ’’یہاں پر تم بہت سے پیسے کما سکتی ہو۔ چین میں تم بھوکی رہو گی کیونکہ تم جلدی بھلا دی جاؤ گی۔‘‘ ہڈسن ٹیلر: ’’بھول جانا؟ خُدا کبھی اپنے بچوں کے بارے میں نہیں بھولتا!‘‘ خُدا کبھی اُس کے بارے میں نہیں بھولا تھا۔ ہڈسن ٹیلر: ’’اگر میرے پاس ۰۰۰۱ زندگیاں ہوتیں، تو مَیں ۰۰۰۱ بار مشنری بنتا۔‘‘ کیا آپ بھی مشنری بننا چاہتے ہیں؟ مَیں آپ سے وعدہ کرتی ہوں: آپ امیر نہیں ہوں گے، اور یہ اکثر آپ کے لیے مشکل بھی ہوگا۔ لیکن بہر حال: اس سے اچھا کوئی کام نہیں ہے کہ جو یسوع ہم سے کرنے کو کہتا ہے اور ہر حال میں اُس کا یقین کیا جائے۔ لوگ: بیان کرنے والی، ہڈسن ٹیلر، ڈاکٹر، پہلی عورت، دوسری عورت جبلہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی |