Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map


YouTube Links
App Download


WATERS OF LIFE
WoL AUDIO


عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 030 (Meeting Jesus)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

03. یسوع سے ملاقات


کیا آپ کا کبھی یہ دل کیا ہے کہ آپ ۰۰۰۲ سال پہلے بھی زندہ ہوتے اور یسوع سے ملتے؟

کیا آپ نے اُسے دیکھا اور سنا ہے؟

میلنی، آپ کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ آپ یسوع کو کب ملی؟

میلنی: ’’بچوں کے پروگرام میں جو کہ میری امی ہمارے گھر پر ہی سکھایا کرتی تھیں۔ ہم نے اِس بارے میں بات کی کہ کیسے کوئی خداکی بادشاہی میں داخل ہو سکتا صرف یسوع کے ذریعے سے، اور وہ ہی ہمارے سب گناہ معاف کر سکتا ہے کیونکہ اُس نے ہمارے لیے اپنی جان دی۔ اور مَیں نے اپنے دل میں سوچا، اگر کسی انسان نے کبھی کوئی گناہ نہ کیا ہو اور دوسروں کے لیے اتنا اچھا کام کیا ہو، پھر تو وہ ہمیں بہت پیار کرتا ہوگا۔تو مَیں نے اُس کو اپنے دل میں آنے کی دعوت دی۔‘‘

آپ نے یہ کیسے کیا؟

میلنی: ’’جب مَیں نے دعا کی۔‘‘

اُس کے بعد کیا ہوا؟

میلنی: ’’اُس کے بعد مَیں اُسےہر اُس چیز کے بارے میں بتا سکتی تھی جس نے مجھے اُداس کیا، اور مَیں اُس کی اچھی مدد کے لیے اُس کا شکریہ ادا کر سکتی تھی۔ اُس نے مجھے نیا انسان بنایا، اور مَیں جانتی ہوں کہ میرے پاس کوئی ایسا ہے جس پر میں بھروسہ کر سکتی ہوں اور وہ مجھے کبھی نااُمید نہیں کرے گا۔‘‘

سارہ، آپ بھی یسوع سے ملی تھیں؟ ہمیں بتائیں یہ کیسے شروع ہوا۔

سارہ: ’’ایک گیت کے ذریعے جو مجھے بہت ہی پسند ہے (پسِ منظر میں عام گیت چلایا جائے):

’کوئی بھی امیر نہیں ہے، کوئی بھی غریب نہیں ہے، کوئی بھی زیادہ بڑا اور زیادہ چھوٹا نہیں ہے۔
کوئی بھی اِتنا صادہ نہیں ہے، کوئی بھی اتنا اچھا نہیں ہے؛ اُس کا پیار ہم سب کے لیے ہے۔
خُدا ہر کسی کے لیے دروازہ کھولتا ہے - ہر کسی کسی کے لیے جو اُس کی تلاش کرتا ہے۔
وہ غلطیاں لے لیتا ہے اور پیار واپس کرتا ہے اُن کی جگہ، اور وہ اپنے وعدوں کو پورا کرتا ہے۔‘

جب مَیں یہ گیت گا رہی تھی، مجھے لگا کہ یہ سچ ہے میرےلیے۔ اُسی دن شام کے وقت مَیں نے اپنی امی سے اِس بارے میں بات کی، اور مَیں نے اُن کے ساتھ مل کر دُعا کی۔ اِس طرح میں یسوع سے ملی۔ مَیں نے اُسے اپنی زندگی میں آنے کو کہا۔ اور مجھے ایسا لگا جیسے ایک بھاری بوجھ میرے کندھوں سے اُتر گیا ہے - مجھے بہت آزادی محسوس ہونے لگی! کسی بھی قیمت پر، کسی کو بھی یسوع سے ملنے سے نہیں روکنا چاہیے - یہ بہت کمال کی بات ہے۔‘‘

یسوع چاہتا ہے کہ آپ اُس کے بارے میں جانیں، کہ وہ آپ کو پیار کرتا ہے۔

اُس نے کہا: ’’جو کوئی میرے پاس آئے گا، مَیں اُسے اپنے سے جُدا نہ ہونے دوں گا‘‘ (یوحنا ۶: ۷۳)۔

آپ بھی وہ کیوں نہیں کرتے جو میلنی نے کیا-اُس کے سامنے اپنے گناہوں کا اقرار کریں، اور جیسے سارہ نے کیا - اُس کو کہیں کہ وہ آپ کی زندگی میں آئے۔ یسوع دعاؤں کا جواب دیتا ہے۔ آپ خدا کے بیٹے بیٹیاں بن جائیں گے۔


لوگ: بیان کرنے والی، میلنی، سارہ

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on February 28, 2024, at 09:59 AM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)