Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map


YouTube Links
App Download


WATERS OF LIFE
WoL AUDIO


عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 162 (Detective seeks co-workers)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

261. جاسوس مددگار ڈھونڈتا ہے


وہ تھک چکا ہے اور اُسے مددگاروں کی ضرورت ہے اپنے کام کے لیے۔

کیا آپ اُس کی مدد کر سکتے ہیں؟ وہ کسی بھی وقت پہنچنے والا ہوگا۔

(دروازے کی گھنٹی کی آواز) یہ ضرور وہی ہوگا۔

جاسوس: ’’آداب! سٹیِو سنُوپ میرا نام ہے۔ مَیں ایک جاسوس ہوں۔ مجھے آپ کی ضرورت ہے! جی ہاں، آپ! مجھے ۰۰۰۱ مقدمے حل کرنے ہیں۔‘‘

اب آپ سوچ رہے ہیں۔

جاسوس: ’’کیوں، اچھا چلیں ۹۹۹! یہ رہا پہلا مقدمہ۔ یہ بہت راز کی بات ہے۔ لیکن بہت جلدی حل کرنا ہے تاکہ اور زیادہ لوگ اُس کا شکار نا ہو جائیں۔ وہ ایک دھوکے باز ہے! ایک چال باز جو لوگوں کی جیب سے پیسے چُرا لیتا ہے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ آپ کو اُسے پکڑنا ہے۔ خصوصیات: ہے تو چھوٹا لیکن بہت چُست ہے۔‘‘

اُس کے بارے میں اِشارے آپ کو بائبل میں لوقا کی انجیل، اُس کے باب ۹۱، آیت ۲ میں ملیں گے۔

لوقا کی اِنجیل ۹۱ باب اور اُس کی آیت نمبر ۲ آپ کی کھوج میں مدد کرے گی۔

اگر آپ کے پاس بائبل نہیں ہے، تو مجھے خط میں لکھ کر بتائیے مَیں آپ کو بھیجوں گی۔

جاسوس: ’’دوسرے مقدمے میں، آپ کو ذرا احتیاط کرنی ہوگی۔ یہ دوست ہتھیار استعمال کرتاہے۔ وہ زندہ خُدا کو ناراض کرنے والے الفاظ بول کر لعنت کرتا ہے۔ اُس کے راستوں کو برباد کرنا اُس کےلیے مشکل ہے۔ اُس کے پاؤں کا ماپ تقریباً ۳۷ ہے!‘‘

لکھیے کر بتائیے کہ آپ اُسے بائبل میں کہاں ڈھونڈ سکتے ہیں:

۱-سموئیل ۷۱، آیت نمبر ۴۔ مَیں پھر بتا رہی ہوں ۱-سموئیل ۷۱، آیت ۴۔

اگر آپ کو بائبل میں نہیں مل رہا تو آپ فہرست کو دیکھیں۔

جاسوس: ’’تیسرا مقدمہ خاص طور پر میرے لیے بہت اہم ہے۔ اِس آدمی کو آخری بار دریا پر دیکھا گیا تھا۔ اُس کے کپڑے اونٹ کے بالوں سے بنے ہیں اور اُس کا پسندیدہ کھانا کوئی آلو کے چپس نہیں ہیں، بلکہ ٹڈیاں اور شہد ہے۔ (گلے سے خراب آواز، اور کھانسی)۔ وہ ہر کسی کو دعوت دیتا ہےکہ وہ خُدا کے ساتھ رہے اور اپنے گناہوں سے باز آئے۔ بہت سے اُس کی سنتے ہیں اور آزادی کے ساتھ اپنے گناہوں کو قبول کرتے ہیں۔ جب مجھے یہ لڑکا ملا، میری ساری پریشانی ختم ہو گئی۔‘‘

باکی کے اِشارے آپ کو متی کی اِنجیل ۳ باب، پہلی آیت میں ملیں گے۔ متی کی اِنجیل ۳ باب، ۱ آیت۔

اور بائبل کی اِسی کتاب میں، متی کی اِنجیل کے باب ۱، ۱۲ آیت میں آپ کو پتہ چلے گا کہ اِس لڑکے نے کس کے ساتھ خُود کوجوڑا۔

جاسوس سٹیِو سنُوپ کو اچھا لگے گا اگر آپ اپنے جواب ہمیں لکھ کر بھیجیں گے۔

جاسوس: ’’جاسوس سٹیِو سنُوپ۔‘‘


لوگ: ’’بیان کرنے والی، جاسوس سٹیِو سنُوپ

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on March 20, 2024, at 02:09 PM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)