STORIES for CHILDREN by Sister Farida(www.wol-children.net) |
|
Home عربي |
Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 016 (Gone without a trace 1) This page in: -- Albanian -- Arabic? -- Armenian -- Aymara -- Azeri -- Bengali -- Bulgarian -- Cebuano -- Chinese -- English -- Farsi -- French -- Fulfulde -- German -- Greek -- Guarani -- Hebrew -- Hindi -- Indonesian -- Italian -- Japanese -- Kazakh -- Korean -- Kyrgyz -- Macedonian -- Malayalam? -- Platt (Low German) -- Portuguese -- Punjabi -- Quechua -- Romanian -- Russian -- Serbian -- Slovene -- Spanish-AM -- Spanish-ES -- Swedish -- Swiss German? -- Tamil -- Turkish -- Ukrainian -- URDU -- Uzbek
!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے 61. بغیر کسی نشان کے غائب ہو جانا ۱کتنا بڑا تلاش کا عمل! وہ اُس کی تلاش میں اِدھر اُدھر پھر تے رہے۔ لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ اُنہوں نے اُس کو یردن کے دریا کے کِنارے پر بھی تلاش کیا؛ اُنہوں نے اُس کو شہر کے اندر بھی تلاش کیا؛ اُنہوں نے اُس کو پہاڑ پر بھی تلاش کیا۔ لیکن اُن کو کہیں پر اُس کا نشان تک نہ ملا۔ اُس کی تلاش میں پچاس لوگوں نے حصہ لیا اور تین دن تک تلاش جاری رہی۔ لیکن وہ کسی کو بھی نظر نہ آیا، کسی کے پاس اُس کے بارے میں کوئی معلومات بھی نہیں تھی۔ وہ اُس کو تلا ش نہیں کر سکتے تھے۔ کون؟ آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ وہ کون تھا۔ ضرور آپ نے اُس کے نام کو ایک بار سُنا ہوگا۔ اُس کے بارے میں ضروری معلومات: پُشت: نامعلوم کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ شخص کون ہے؟ بائبل کا ایک حوالہ آپ کو اِس کا جواب ڈھوندنے میں مدد کر سکتا ہے۔ سلاطین کی پہلی کتاب کے باب نمبر ۷۱ کی آیت نمبر ۳۱ (آپ اِس کتاب کو بائبل کے شروع میں ہی پُرانے عہدنامے میں پائیں گے) میں ہی اُس شخص کا نام ہے جس کے بارے میں ہم بات کر رہے ہیں۔ جب آپ کو اُس کا نام مِلے، آپ اُس کو ہمیں بھیجیں اور آپ کو جواب بھیجا جائے گا۔ جلد ہی آ پ ا ِس شخص کے بارے میں اور بھی سُنیں گے۔ لوگ: بیان کرنے والی جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی |