Home
Links
Contact
About us
Impressum
Site Map


YouTube Links
App Download


WATERS OF LIFE
WoL AUDIO


عربي
Aymara
Azərbaycanca
Bahasa Indones.
বাংলা
Български
Cebuano
Deutsch
Ελληνικά
English
Español-AM
Español-ES
فارسی
Français
Fulfulde
Gjuha shqipe
Guarani
հայերեն
한국어
עברית
हिन्दी
Italiano
Қазақша
Кыргызча
Македонски
മലയാളം
日本語
O‘zbek
Plattdüütsch
Português
پن٘جابی
Quechua
Română
Русский
Schwyzerdütsch
Srpski/Српски
Slovenščina
Svenska
தமிழ்
Türkçe
Українська
اردو
中文

Home -- Urdu -- Perform a PLAY -- 065 (Missing for three days)

Previous Piece -- Next Piece

!ڈرامے – اِن کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی پیش کیجیے
بچوں کے سامنے پیش کرنے والے ڈرامے

56. تین دن تک غائب


(سڑک پر مسافروں کی آوازیں)
پہلا مسافر: ’’مجھے یہ جشن اِتنی جلدی نہی بھولنے ولا۔‘‘

دوسرا مسافر: ’’یہ بہت زبردست تھا۔‘‘

پہلا مسافر: ’’ہم خوش نصیب ہیں ہمارے پاس وہ خُدا ہے جس نے ہمیں کھِلایا پِلایا ہے۔ اگلے سال پھر سے یروشلیم میں جاؤ ں گا۔‘‘

مریم: ’’آپ پر سلامتی ہو۔ کیا آپ نے ہمارے بیتے کو دیکھا ہے؟‘‘

یوسف: ’’وہ کھو گیا ہے۔ وہ ۲۱ سال کا ہے۔‘‘

دوسرا مسافر: ’’ہو سکتا ہے وہ دوسروں کے ساتھ آگے نکل گیا ہو۔‘‘

مریم اور یوسف یسوع کو ڈھونڈ رہے تھے۔ یہ یسوع کی پہلی بار تھی کہ وہ اُن کے ساتھ یروشلیم میں آیا تھا۔ گھر واپس جاتے ہوئے وہ اچانک سے گم ہو گیا۔

مریم: ’’یوسف، مجھے اُ س کی فکر ہو رہی ہے۔‘‘

یوسف: ’’ہمیں واپس جا کر اُسے شہر میں ڈھونڈنا ہوگا۔‘‘

اُنہوں نے ہر طرف اپنے ۲۱ سال کے بچے کے بارے میں پتا کیا۔ کسی نے یسوع کو نہیں دیکھا تھا۔ تین دن کے بعد، وہ اُنہیں ہیکل میں ملا۔ وہ حیران ہوئے، کیونکہ وہ خُدا کے گھر میں تھا اور بائبل کے بارے میں بائبل کے اُستادوں کے ساتھ بحث کر رہا تھا۔ وہ لوگ بھی اُس کے سوالوں اور جوابوں کے بارے میں حیران تھے۔

مریم: ’’تم یہاں پر کیوں رُکے ہو؟ ہم نے ہر طرف تمہیں ڈھونڈا اور ہمیں تمہاری فکر ہو رہی تھی۔‘‘

یسوع: ’’آپ نے مجھے کیوں ڈھونڈا؟ کیا آپ کو یہ نہیں پتا تھاکہ مجھے میرے باپ کے گھر میں ہونا ضرور ہے؟‘‘

یہ پہلی بار تھی کہ یسوع نے خُدا کو اپنا باپ کہا تھااور اِسی طریقے سے اُس نے اپنے آپ کو خُدا کا بیٹا بھی کہا۔

اور یسوع، خُدا کا بیٹا، کبھی آپ کی طرح ایک چھوٹا بچہ تھا۔ وہ بالکل مکمل انسان تھا۔ وہ آپ کی طرح ہنستا اور روتا تھا۔ وہ آپ کی طرح کھانا کھاتا اور سویا کرتا تھا۔ اُسے سیکھنا تھا، جیسے آپ سیکھتے ہیں۔ اُس نے ہمیشہ اپنے ماں باپ کی بات مانی، جیسے آپ مانتے ہیں۔ مَیں آپ کی ہنسی کی آوز سن سکتی ہوں! کیا آپ ہمیں اپنے ماں باپ کی بات نہیں مانتے؟

بائبل ہمیں یہ کہتی ہے کہ: بچو اپنے ماں باپ کی بات سنو۔ یسوع نے ہمیشہ اپنے ماں باپ کی بات سنی۔ اُس نے کبھی کوئی گناہ نہیں کیاتھا اور نا ہی کبھی کوئی بری بات منہ سے نکالی۔ اُس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا تھااور نا ہی کبھی کوئی چوری کی۔ وہ گناہ سے پاک تھا۔ بات کو ماننے سے اُسے خوشی ملتی تھی۔ اِ سلیے وہ مریم اور یوسف کے ساتھ واپس ناصرت چلا گیا۔

اگر آپ بھی یسوع کی بات ماننا چاہتے ہیں، تو وہ بھی آپ کی مدد کرے گا تاکہ آپ اُس کے جیسے بن سکیں۔ اُس سے کہیں تو وہ آپ کی ساری نافرمانی کو معاف کرے گا۔

جب آپ اُس کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو وہ آپ کی مدد کر تا ہے کہ آپ ایسے زندگی گزاریں کہ جس سے خُدا خوش ہو۔

جب یسوع آپ کے دل میں رہتا ہے تو کوڑا پھینکنے یا برتنوں کو دھونا یا برتن مانجھنےوالے فوم کو خالی کرنے میں بھی آپ کو مزا آئے گا۔ یسوع کے ساتھ زندگی گزارنے کی کوشش کرنا بہت ہی اچھی بات ہے۔


لوگ: بیان کرنے والی، دو مسافر، مریم، یوسف، یسوع

جملہ حقوق محفوظ ہیں: سی ای ایف جرمنی

www.WoL-Children.net

Page last modified on November 04, 2023, at 08:51 AM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)